پیش لفظ
“ابتدا میں لفظ تھا ۔ اور لفظ ہی خدا ہے"
پہلے جمادات تھے ۔ ان میں نمو پیدا ہوئی تو نباتات آئے۔ نباتات میں جبلّت پیدا ہوئی تو حیوانات پیدا ہوئے۔ ان میں شعور پیدا ہوا تو بنی نوع انسان کا وجود ہوا ۔ اسی لئے فرمایا گیا ہے کہ کائنات میں جو سب سے اچھا ہے اس سے انسان کی تخلیق ہوئی۔
No comments:
Post a Comment